واہ کینٹ پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی ۔ 10 ملز مان گرفتار۔

واہ کینٹ (توقیر خان سے) ٹیکسلا سرکل پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم پڑ، گھڑ یاں اورموبا ئل فو ن کل مالیتی 190650/- روپے بر آ مد کر کے ملز ما ن کے خلا ف قما ر با زی ا یکٹ کا مقد... Continue Reading →

Featured post

سی پی او اسرار عباسی کا نوٹس ۔تھانہ واہ کینٹ کے سب انسپکٹر علی کرپشن اور ملزمان سے معاونت کے الزام میں معطل اور شوکاز نوٹس جاری۔

ٹیکسلا (توقیر خان سے ) سی پی او اسرار احمد خان عباسی نے تھانہ واہ کینٹ کے سب انسپکٹر علی کو کرپشن اور مجرمان کی دوران تفتیش مدد کرنے، انھیں بے گناہ قرار دینے پر معطل کر دیا اور شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا سی پی او نے ایس ایس پی آپریشنز عرفان طارق خان... Continue Reading →

Featured post

سعدیہ حملہ کیس کی نئی پیش رفت ۔ ملزمان واقع کو غلط ثابت کرنے میں ناکام۔ساتھ آیا ہوابزرگ دوکاندار سعدیہ کے حق میں بول پڑا۔

واہ کینٹ (بیورورپورٹ ) سعدیہ حملہ کیس نیا رخ اختیار کر گیا۔ سب انسپکٹر عمران عباس کی جانب سے کی جانے والی انکوائری میں نامزد حملہ آوروں کی جانب سے پورے واقعے کو غلط ثابت کرنا ناممکن ہوگیا۔ سعدیہ اور اس کا شوہر جب چوکی نمبر 3 پہنچے تو ایک جمع غفیر جمع تھا لیکن سب... Continue Reading →

Featured post

اشیائے خردونوش کے زاہد نرخ وصول کرنے پر اے سی ٹیکسلا کی مدعیت میں 15 افراد کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج۔

ٹیکسلا (توقیر خان سے) ٹیکسلا سرکل پو لیس کا اشیاء خوردونوش فروخت کرکےزاہدنرخ وصول کرنے والے15ملزمان کے خلاف اے سی ٹیکسلاکی مدعیت میں تھانہ ٹیکسلا پولیس نےاشفاق علی، محمدخاطر، فضل داد،تھانہ واہ کینٹ پویس نےمحمد بلال،دلاور،فیض محمد، محمدشفیق،اسحاق، تھا نہ صدرواہ پولیس نےمحمدکامران، عبدالغفور، شانی نواز، وقاص احمد، معظم، علی طاہر، عتیق احمدقریشی، کےخلاف جرم... Continue Reading →

Featured post

قائد حزب اختلاف ٹیکسلا میونسپل کمیٹی ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار۔ ٹیکسلا ناجائز تعمیرات کیس ایک نیا رخ اختیار کر گیا۔

ٹیکسلا ( توقیر خان سے)میڈیم فریحہ امین میونسپل پلانگ آفیسر اور چیف آفیسر قمر ذیشان کی جانب سے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ٹیکسلا میں چند روز قبل ایف آئی درج کرائی گئی تھی جس پر ملزمان نے ضمانت حاصل کی اور آج دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق خورشید خواجہ کی عدالت سے... Continue Reading →

Featured post

مسلم لیگ (ن) کی انضباطی کمیٹی نے نہال ہاشمی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی جانب سے نہال ہاشمی کا استعفیٰ منظور نہ کیے جانے اور بحیثیت سینیٹر ان کے کام جاری رکھنے کی رولنگ دیئے جانے کے بعد حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی انضباطی کمیٹی نے نہال ہاشمی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ ان سے عدلیہ کو 'دھمکیاں دینے'... Continue Reading →

Featured post

مشرف کا ایم کیو ایم کے مختلف دھڑوں کے اتحاد پر زور

کراچی: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مختلف دھڑوں میں اتحاد کی ضرورت پر زور دے دیا۔ پرویز مشرف کے خیال میں 'ایم کیو ایم سندھ میں وہ واحد سیاسی طاقت ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو چیلنج کرسکتی ہے، جو اپنے 2 دورِ... Continue Reading →

Featured post

حکمراں جماعت کو جے آئی ٹی میں فوجی اہلکاروں کی شمولیت پر اعتراض

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) کے اہلکاروں کی شمولیت کی وضاحت مانگتے ہوئے جے آئی ٹی کی مزید کارروائیوں کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی۔ حکمران جماعت بظاہر... Continue Reading →

Featured post

نعیم عسکری کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ وارڈ نمبر 9 میں مضبوط دھڑوں میں سرد جنگ کا خاتمہ۔براہمہ گروپ او ر حمزہ موٹرز میں ذاتی اختلافات ختم ۔نظریاتی سیاست پر مثبت اختلاف قائم۔

  واہ کینٹ (توقیر خان سے )تفصیلات کے مطابق وار ڈ نمبر 9 میں گزشتہ عرصے دراز سے چلنی والی سرد جنگ کا خاتمہ ہوگیا۔ اس سرد جنگ نے وارڈ 9میں ایک سنسنی سی مچا کر رکھی ہوئی تھی۔ براہمہ گروپ اور حمزہ موٹرز کے درمیان سرد جنگ کا خاتمہ ہوگیا۔حمزہ موٹرز اور براہمہ گروپ(... Continue Reading →

Featured post

ٹیکسلا سرکل پولیس کا محمد ازرم نامی شخص پر قاتلانہ حملہ کر کے شدید مضروب کرنے والا ملزم گرفتار ۔

 ٹیکسلا ( توقیر خان سے )ٹیکسلا سرکل پولیس کا محمد ازرم نامی شخص پر قاتلانہ حملہ کر کے شدید مضروب کرنے والا ملزم گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس کو محمد ازرم نامی شخص نے مورخہ20.05.17 کو بیان دیا کہ محمد عتیق شہزاد عرف مٹھو ولد محمد شفیق نے پسٹل 30 بور سے... Continue Reading →

Featured post

تحصیل پریس کلب ٹیکسلا کا ہنگامی اجلاس ۔اجلاس میں صحافت کے مقدس پیشہ کو بدنام کرنے والے عناصر کا بھرپور محاسبہ کرنے پر اتفاق۔

ٹیکسلا (بیورورپورٹ )صحافت کے مقدس پیشہ کو بدنام کرنے والے عناصر کا بھرپور محاسبہ کریں گے،کالی بھیڑیں ہر شعبہ میں موجود ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کالی بھیڑوں کا ہر فورم پر ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے تاکہ صحافت کی آڑ میں لوگوں کو بلیک میل کرے والے بے نقاب ہوں،واہ ٹیکسلا... Continue Reading →

Featured post

خاموش کھیل کے میدانوں کو آواز دیں گے۔عثمان گل

  واہ کینٹ(توقیر خان سے )پاکستان تحریک انصافی وتھ ونگ کے صدر پیب پی 8 جناب عثمان گل نے رات گئےشاہ ولی گراؤنڈ کا دورہ کیا ۔ شاہ ولی گراؤنڈ میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے تمام انتظامی امور کا جائزہ لیا۔شاہ ولی گراونڈ کی ناگفتبہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اس کو کھیلوں... Continue Reading →

Featured post

کینٹ بورڈ کی کی جانب سے عدم توجہ۔لوسر شرفوں میں گلی تالاب کی صورت اختیا ر کر گئی ۔

واہ کینٹ( بیورورپورٹ)واہ کینٹ  ٹونمنٹ بورڈ کے عدم دلچسپی ،چشم پوشی یا ملی بھگت نے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے ۔وائس پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ کے حلقہ انتخاب وارڈ نمبر 6صفائی کی ابتر صورتحال نے عوام کا جینا حرام کر دیا ۔تعفن اور بدبو سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا ۔مہلک بیماریاں جنم... Continue Reading →

Featured post

دل کا مریض بنادینے والی بظاہر بے ضرر عادت

اپنے دوستوں کے ساتھ گھومتے ہوئے کبھی کبھار سیگریٹ پی لینا ویسے تو بے ضرر لگتا ہے مگر یہ عادت آپ کے دل کے لیے کسی عادی تمباکو نوش تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے... Continue Reading →

Featured post

یوتھ ونگ کی تشکیل مکمل ہوچکی ہے ۔ تعلیم یافتہ نوجوان میری فرنٹ لائن فورس ہوگی۔ عثمان گل

انٹرویو : توقیر ریاض اتمانزئی یوتھ ونگ کی تشکیل اسر سرنو کر رہاہوں۔ اور میری خواہش ہے کہ یوتھ ونگ ایسے نوجوانوں پر منحصر ہو کہ کل ہمیں اس میں سے لیڈر میسر ہوں۔ میں اس نظریہ کےخلاف ہوں کہ جس میں یوتھ ونگ میں غنڈے بھرے جاتے ہیں۔میں ایک ایجو کیشنلسٹ ہوں اور تعلیم ہی... Continue Reading →

Featured post

ٹیکسلا سرکل میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ۔متعدد افراد گرفتار

واہ کینٹ(توقیرخان سے ) ٹیکسلا سرکل پولیس کی منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور نیشنل ا یکشن پلا ن کے تحت بھر پو ر کا رو ائی کر تے ہو ئے۔02منشیا ت فر و شوں سے1700گر ام چر س،01 ملزم سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ 3 روند،غیر رجسٹر ڈ شدہ ہا... Continue Reading →

شریف خاندان میں دراڑ، شہباز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے نواز شریف کا کچا چٹھا کھول دیا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ شہباز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ کے ساتھ جانے اور گہری رفاقت پر وزیراعظم ہاﺅس میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔مصنفہ کی پالیسی شریف برادران کے درمیان دراڑ کی وجہ بن گئی ،آئندہ الیکشن میں شریف برادران کیپٹن صفدر اور حمزہ شہباز کی... Continue Reading →

پی پی 8 میں پاکستان تحریک انصاف کی یوتھ سوشل میڈیا کی لڑائی کو روڈ پر لےآئی اور بات تھانہ کچہری تک جا پہنچی ۔صدر یوتھ ونگ پی پی 8 نے موقع پر پہنچ کر انتشار پسند عناصر کے عظائم خاک میں ملا دئے ۔

واہ کینٹ (توقیر خان سے) سوشل میڈیا کی لڑائی ایک باقاعدہ جدل کی صورت اختیار کرگئی ۔انتشارپسند عناصر نے اس جگڑے کو طول دے کر تھانہ کچہری کی جانب لے گئے  موقع پر پہنچ کر  صدر یوتھ ونگ حلقہ پی پی 8 عثمان گل نے پاکستان تحریک انصاف کے دو دھڑوں کے درمیان صلح کروادی۔ وارڈ... Continue Reading →

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف پاناما پیپرز کے دعوؤں کے مطابق اپنے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوگئے۔

وزیراعظم نواز شریف کی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب، وزیر دفاع اور وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز بھی موجود ہیں تاہم انہیں وزیراعظم کے ہمراہ اکیڈمی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں... Continue Reading →

صدر یوتھ ونگ پی پی 8 کا کمانڈر الیون اور اسرار الیون کے میچ دوران بحیثیت مہمان خصوصی شرکت۔

واہ کینٹ ( توقیر خان سے ) صدر پی پی 8 یوتھ ونگ اورڈائریکٹر پنجاب کالج آف ایکسیلنس جناب عثمان گل صاحب کی بابا کرکٹ گرؤانڈ میں شرکت چھٹا سالانہ شہدائے واہ کینٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کی انتظامیہ سے ملاقات کمانڈو الیون اور اسرار الیون کے درمیان میچ دیکھا گراونڈ میں کھلاڑیوں کے کردار کو سراہا.... Continue Reading →

ٹیکسلا منشیات کیس میں نامزد ملزم طاہر شاہ باعزت بری گیا

ٹیکسلا(بیورورپورٹ)  ٹیکسلا کے مشہور نائن سی کے مقدمہ میں نامزد ملزم طا ہر شاہ کو با عزت بری کر دیا گیا ،ملزم کے خلاف عاطف ستار سب انسپکٹر کی مد عیت میں تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ نمبر 532/2016 جرم نائن سی کے تحت درج تھا اور ملزم پر 3750 گرام چرس رکھنے کا الزام تھا... Continue Reading →

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: