ٹیکسلا سر کل پو لیس کی کا روائی نشہ فروخت کرنے والا ملز م گرفتار۔

ٹیکسلا سر کل پو لیس کی کا روائی سے نو جو ان نسل کو نشہ آور گو لیا ںفر و خت کر کے بے راہ راو ی کا شکا ر کرنے والا ملز م گرفتار۔

img-20170126-wa0169
گرفتار ملزم سید ذیشان علی کاظمی

ٹیکسلا(توقیر خان سے )تفصیلات کے مطا بق ڈ ی ا یس پی ٹیکسلا سر کل سا جد محمو د گو ند ل نے ا یس ا یچ او تھا نہ واہ کینٹ ظہیر ا لد ین با بر کو نشہ آ ور گو لیا ں نو ش و فر و خت کرنے والو ں کے خلا ف کا روا ئی کر نے کی خصو صی ہد ا یت کی ۔جس پر تھا نہ واہ کینٹ پو لیس نے کا روا ئی کرکے سید شا ن علی کا ظمی سکنہ ر یا ست آ با د کو گر فتا ر کر کے 18 عدد گو لیا ں بر آ مد کر کے مقد مہ در ج ر جسٹر کیا ۔ ملز م سے مز ید بر آ مد گی کے لیے تھا نہ واہ کینٹ پو لیس نے ملز م کو پیش عد الت کر کے ر یما نڈ جسما نی حا صل کر کے ا نٹر و گیشن عمل میں لا ئی ۔ دورا ن ا نٹر و گیشن ملز م کے ا نکشا ف پر 105 گرا م مذ ید نشہ آور گو لیاں بر آ مد کر کے ملز م کے خلا ف تھا نہ واہ کینٹ پو لیس نے ا یک اور مقد مہ در ج ر جسٹر کیا۔ ملز م سے مزید تفتیش جا ر ی ہے۔ علا وہ ا ز یں تھا نہ صد ر واہ پو لیس نے منشیا ت فر و شو ں کے خلا ف کا روا ئی کر تے ہو ئے عاقب جا و ید سے 20 لیٹر د یسی شرا ب اور 02 بو تل ا د ھیہ شرا ب، جو ا د خو ر شیدا عو ا ن سے04 بو تل اد ھیہ شرا ب بر آ مد کر کے ان ملز ما ن کے خلا ف تھا نہ صد ر واہ پو لیس نے ا لگ الگ مقد ما ت در ج کر لیے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: