ضلع پاکپتن میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پاکپتن(بیورورپورٹ) ضلع پاکپتن میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری شام ڈھلتے ہی مین سپلائی سے آنے والی گیس بند کر دی جاتی ہے رات کے کھانے کے لئے شہری در بدر کی ٹھوکریں کھانے اور بھوکے سونے پر مجبور‘شہری وسماجی حلقے سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں شام ڈھلتے ہی گیس مین سپلائی سے بند کر دی جاتی ہے جس سے شہری شام کا کھانے سے محروم اور بازار سے کھانے کی تلاش میں مارے مارے پھرتے دکھائی دیتے ہیں ہوٹل مالکان اور کاروباری افراد گیس کے کم پریشراوربندش کی وجہ سے انکے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں اورخواتین کا امورخانہ داری نبھانامشکل ہوچکا ہے شہری علاقوں میں رات کے 10 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پریشر میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: