ظالم بیوی نے آشنا اور ساتھیوں کی مدد سے اپنے خاوند کا گلہ دبا دیا۔

پاکپتن(بیورورپورٹ) ظالم بیوی نے آشنا اور ساتھیوں کی مدد سے اپنے خاوند کا گلہ دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 39ای بی کے رہائشی اللہ بخش نے اپنے بیوی بشیراں کو اسکے آشنا اللہ دتہ سے ناجائزتعلقات پر برا بھلا کہاتھا جسکی رنجش پر بشیراں بی بی نے اپنے آشنا اللہ دتہ اور اسکے ساتھیوں محمدسلیم، ندیم، معین کی مدد سے اپنے خاوند اللہ بخش کے ہاتھ پاؤں قابو کر کے اسکا گلہ دباکر موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے ملزمہ سمیت پانچ دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جبکہ نواحی گاؤں 109ای بی سے سعید وغیرہ پانچ ملزمان عامر فاروق کی بھانجی کو اغواء کر کے ساتھ نقدی اور زیور لے کر فرار ہو گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: