ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل کلاچی میں پولیس کے سرچ آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اودل میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران پولیس کو مختلف سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ، اشتہاری ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، کلاچی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اودل میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران شفیع اللہ عرف پکی کے مکان پر پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمان حمید اللہ عرف کالا ولد عبدالسلام، نقیب اللہ عرف نصراللہ سکنائے ٹکواڑہ، تیمور عرف تیموری، شفیع اللہ عرف پکی،فرمان اور سمیع اللہ عرف سمٹی پسران خان زمان سکنائے گرہ اودل اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران اشتہاری ملزمان مکان کی عقبی کھڑی کے راستے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔کلاچی پولیس نے ایس ایچ او یوسف جان کی رپورٹ پر چھ اشتہاری ملزمان کے خلاف 324-353-148-149ppcکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: