خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ الٹنے سے 5 خواتین اور 5 بچے جاں بحق

خیبر ایجنسی(بیورورپورٹ) لنڈی کوتل کے علاقے ملاگوری میں مسافر پک اپ الٹنے سے 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے ملاگوری میں مسافر پک اپ الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو گاڑی سے باہر نکالا اور زخمیوں کو لنڈی کوتل اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔خاصہ دار فورس کے مطابق مسافر گاڑی ملاگوری سے کم شلمان جا رہی تھی کہ راستے میں تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 خواتین اور 5 بچے شامل ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: