سانحہ بلدیہ کیس کے دو مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری معطل

کراچی(بیورورپورٹ) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو سانحہ بلدیہ کیس کے دو مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی سے روک دیاہے۔ عدالت نے ملزم عبدالستار اور ادیب اقبال خانم کے وارنٹ گرفتاری بھی معطل کر دیئے ہیں۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں عبدالستار اور ادیب اقبال خانم کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ملزمان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عبدالستار اور ادیب اقبال خانم کی فیکٹری مالکان سے کاروباری شراکت ہے۔ فیکٹری میں آتشزدگی سے ملزمان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ عدالت نے حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: