کراچی چڑیا گھر ماڈل چڑیا گھر ہونا چاہیے،سنگاپور سے کوئی ماہر بلانا پڑے تو بلالیں. مراد علی شاہ

کراچی (بیورورپورٹ) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چڑیا گھر کی مرمت کے لئے سنگاپور سے اچھا چڑیا گھر بنانے کے احکامات جاری کردئیے۔جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت چڑیا گھرسے متعلق اجلا س ہوا۔وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی چڑیا گھر ماڈل چڑیا گھر ہونا چاہیے۔وزیر اعلیٰ نے چڑیا گھر کی مرمت کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے اس کا سروے کرنے کا حکم جاری کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ مئیر کراچی سروے کرنے میں ٹیم کی مدد کریں۔ سروے جلد مکمل کیا جائے۔سنگاپور سے کوئی ماہر بلانا پڑے تو بلالیں۔انہوں نے کہا کہ چڑیا گھر کو بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل دیں گے، اسے سنگاپور سے اچھا بنانا ہے۔اس کے پنجرے خراب ہونے کے باعث جانور پریشان نظر آتے ہیں۔اگلے جمعے کو اس کام کی پیش رفت کے حوالے سے رپورٹ جمع کرائیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: