وفاقی وزیر داخلہ کا سول ہسپتال واہ کینٹ کا دورہ۔

ٹیکسلا (توقیر خان سے ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سول ہسپتال واہ کینٹ کے ترقیاتوں کاموں کا جائزہ۔ہسپتال سے منسلک روڈ کی خستہ حالی پر برہم۔جلد تیار کرانے کی ہدایات جاری۔ مجھے سول ہسپتال کی تکمیل میں کوہتائی برادشت نہیں ۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ذمیداران کو سرزرش۔ہسپتال کی تعمیر میں خوبصورتی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے 8 ارب سے زاہد لاگت سے بننے والی سول ہسپتال واہ کینٹ کی تعمیر کا جائزہ لینے کےلیے واہ کینٹ پہنچ گئے ان کے ہمراہ ڈی سی او راولپنڈی ،اسسٹنٹ کمنشر ٹیکسلا اورانتظامیہ کے اعلی افسران موجودتھے اس موقع ایم پی اے حاجی عمر فاروق سمیت نوجوان رہنما ن لیگ واہ کینٹ سید امجد حسین شاہ،صدر یوتھ ونگ راولپنڈی عمیرزیدی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر تعمیری کام کو تیز کرنے لیے سخت احکامات جاری کیے اس موقع جی ٹی روڈ سے منسلک لنک روڈ جو سول ہسپتال تک جاتی ہے کی خستہ حالی پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان برہم ہوگئے اور اس روڈ جلد تیار کروانے کی ہدایات جاری کردیں۔اس موقع پر چویدری نثارعلی خان کا کہنا تھاکہ تاخیر کی کو ئی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہسپتال کی خوبصورتی کو ترجحیات میں رکھا جائے ۔ میڈیا سے بات کیئے بغیر چوہدری ںثار علی خان موقع روانہ ہوگئے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: