وزیر اعظم پی او ایف واہ پہنچ گئے ۔براس مل کا افتتا ح کریں گے۔

واہ کینٹ (توقیر خان سے )وزیر اعظم کا پی اوایف کا دورہ۔۔ ان کے ہمراہ  وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر بھی موجود۔ وزیر اعظم  میاں محمد نواز شریف براس مل کی  کا افتتاح کریں ۔جس کی موجودہ پیداواری صلاحیت  8ہزار میٹرک ٹن ہے جو افتتاح کے بعد 24 ہزار میٹرک ٹن ہوجائے گی جس سے براس مل جنوبی ایشائ کی سب سے بڑی مل بن جائے گی ۔ براس مل ملکی دفاع کی ضروریات احسن طریقے سے پوری کر رہی ہے اور بیرون مل درامد کی بھی کر رہی ہے  ۔۔ وزیر اعظم  میاں محمد نواز شریف کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر  محمود باجوا اورچیرمین پی او ایف لیفیٹنٹ جنرل عمر حیات  خان نے استقبال کیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: