بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر6.3 ریکارڈ

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان کے شہروں گوادر،تربت، پسنی اور اس نے گردونواح میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پرچھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔زلزلے سے پسنی میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا، دیواریں گر گئیں،چھتوں میں دراڑیں پڑگئیں تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ضلعی انتظامیہکے مطابق علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیاہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے گہرائی 10کلومیٹرزیر زمین تھی جبکہ اس کا مرکزتربت سے90کلومیٹرجنوب میں تھا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد مکران ڈویژن میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: