تمام ادارے وزیراعظم کے اشاروں پرناچ رہے ہیں۔ فوادچوہدری

اسلام آباد(سیدتوقیرزیدی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ تمام ادارے وزیراعظم کے اشاروں پرناچ رہے ہیں،نوازشریف کے ہوتے ہوئیاداروں سے تفتیش کی توقع نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت کے وقفے کے دوران سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری کا کہناتھاکہ عمران خان نے اداروں کے بارے میں جو کچھ کہا وہ درست ہے۔فواد چودھری نے کہاکہ نوازشریف نے آج تک اپوزیشن کے سوال کا جواب نہیں دیا،انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف اور ان کے بچے قانون اور پارلیمنٹ سے بالاتر ہے۔تحریک انصاف کے رہنماکاکہناتھاکہ پاناما پیپرز کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،انہوں نے کہاکہ جمعرات تک مقدمے کی سماعت مکمل ہوجائیگی۔دوسری جانب تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عارف علوی کا کہناتھاکہ چیئرمین نیب،ایف بی آر کی عدالت نے بہت کھینچائی کی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: