جعفر آباد میں باراتیوں کی بس نہر میں گرنے سے5 افرادجاں بحق، 34 مسافر زخمی

جعفر آباد (بیورورپورٹ) بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں باراتیوں کی بس نہر میں گرنے سے5 افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 34 مسافر زخمی ہیں۔ریسکیو ٹیم کے مطابق منگل کی صبح بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں باراتیوں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث نہر میں گر گئی تھی حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 34 زخمی ہوگئے تھے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال پہنچایا۔ زخمیوں میں سے تین افراد دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ دیگر زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہیں۔ اسپتال زرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: