سرگودھا اور گردونواح میں پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا سرچ آپریشن، کئی افراد گرفتار

سرگودھا (بیورورپورٹ) سرگودھا اور گردونواح میں پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ عناصر اور دہشتگردوں کیخلاف سرچ آپریشن کے دوران اہم کامیابیاں کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا پولیس نے کوٹمومن کے علاقہ میں دریاء کیساتھ ساتھ آبادیوں میں بھی سرچ آپریشن کیا اور وہاں سے بھی متعدد افراد کو حراست میں لئے جانے کی اطلاع ہے اسی طرح پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے مختلف مقامات سے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: