محکمہ داخلہ نے پنجاب میں 13 ہزار 798 دینی مدارس کی جیوٹیگنگ کا عمل مکمل کر لیا

اسلام آباد (سید توقیرزیدی) محکمہ داخلہ نے پنجاب میں مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل کرلیا ہے، پنجاب کے مجموعی طور پر 13 ہزار 798 مدارس کی جیو ٹیگنگ کی گئی۔ وزارت داخلہ کی دستاویزات کے مطابق لاہور ریجن میں 644 مدارس کی جیوٹیگنگ کی گئی ان مدارس میں 256 دیو بندی، 315 بریلوی، 61 اہلحدیث اور اہل تشیع کے 12 مدارس شامل ہیں۔ شیخوپورہ ریجن کے 600 مدارس کی جیو ٹیگنگ کی گئی۔ ان میں دیو بندی 202، بریلوی 286، اہلحدیث 105 اور اہل تشیع کے 7 مدارس شامل ہیں۔ گوجرانوالہ ریجن کے 1920 مدارس کی جیو ٹیگنگ کی گئی ان میں دیوبندی مدارس کی تعداد 616، بریلوی 1104، اہلحدیث 180 اور اہل تشیع کے 20 مدارس شامل ہیں۔ راولپنڈی ڈویژن کے 1257 مدارس کی جیو ٹیگنگ کی گئی ان میں دیوبندی 703، بریلوی 510، اہلحدیث 21 اور اہل تشیع کے 23 مدارس شامل ہیں۔ سرگودھا کے مجموعی طور پر 1336 مدارس کی جیو ٹیگنگ کی گئی ان میں 632 دیوبندی، 623 بریلوی، 36 اہلحدیث اور 45 اہل تشیع مدارس شامل ہیں۔ فیصل آباد کے مجموعی طور پر 1294 مدارس کی جیو ٹیگنگ کی گئی ان میں 597 دیو بندی، 574بریلوی، 93 اہلحدیث اور 30 اہل تشیع مدارس شامل ہیں۔ ساہیوال ریجن کے 909 مدارس کی جیو ٹیگنگ کی گئی ان میں 358 دیوبندی، 448 بریلوی، 110 اہلحدیث اور 3 اہل تشیع مدارس شامل ہیں۔ ملتان ریجن کے مجموعی طور پر 2005 مدارس کی جیو ٹیگنگ کی گئی ان میں سے 919 دیوبندی، 952 بریلوی، 117 اہلحدیث اور 17 اہل تشیع مدارس شامل ہیں۔ ڈیرہ غازی خان کے 1912 مدارس کی جیو ٹیگنگ کی گئی جن میں 878 دیوبندی، 934 بریلوی، 50 اہلحدیث اور 50 اہل تشیع مدارس شامل ہیں۔ بہاولپور کے مجموعی طور پر 1911 مدارس کی جیو ٹیگنگ کی گئی ان میں سے 954 دیوبندی، 664بریلوی، 70 اہلحدیث اور 23 اہل تشیع مدارس شامل ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: