پنجاب کے تمام تھانوں کو کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت آئی جی پنجاب آفس سے منسلک کرنے کیلئے اقدامات شروع

بوریوالہ(بیورورپورٹ) بوریوالہ سمیت صوبہ بھر کے تمام تھانوں کو کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت آئی جی پنجاب آفس سے منسلک کرنے کیلئے محکمہ پولیس نے اقدامات شروع کردیئے ہیں بوریوالہ سمیت صوبہ بھر کے 710 تھانوں کو مرحلہ وار کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے آئی جی پنجاب آفس سے منسلک کیا جارہا ہے۔یو ا ین پی کے مطابق تھانوں میں آنیوالی تمام درخواستوں اور درج ہونیوالی رپورٹس اور ایف آئی آرز کو فوری طور پر آئی جی آفس لوڈ کردیا جائیگا اس سلسلہ میں ابتدائی طور پر صوبہ بھر کے نو ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر قائم تھانوں کو کمپیوٹرائزڈ کیا جائیگا جس کے بعد مرحلہ وار تمام اضلاع کو کمپیوٹرائزڈ کردیا جائیگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: