کراچی، لیاقت آباد سے میت بس چوری کرلی گئی، دہشت گردی میں استعمال ہونے کا خطرہ

کراچی (بیورورپورٹ) کے علاقے لیاقت آباد سے میت بس چوری کر لی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم ملزمان لیاقت آباد میں کھڑی میت بس چوری کرکے فرار ہوگئے جن کی تلاش کیلئے پولیس کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میت بس لیاقت آباد کے علاقے میں کھڑی تھی جہاں سے اسی چوری کیا گیا ہے، تاہم چوری کی کوئی سی سی ٹی وی فوٹیج یا عینی شاہد سامنے نہیں آسکا ہے، مگر اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور پورے شہر میں ناکوں پر موجود پولیس اہلکاروں کو چوکنا کر دیا گیا ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: