تحصیل پریس کلب ٹیکسلا کا قیام ٹیکسلا کی صحافتی حلقے کی بہت بڑی کامیابی ہے۔سید عاصم شاہ

واہ کینٹ ( شاویز خان سے ) تحصیل پریس کلب ٹیکسلا کا قیام ٹیکسلا کی صحافتی حلقے کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ شعبہ صحافت سایسی سماجی حلقوں کے لیے  کا کام کر تاہے ۔ ٹحصیل پریس کلب ٹیکسلا کے تمام ممبران کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف واہ کینٹ سید عاصم شاہ نے تقریب حلف برداری کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ میڈیا اس وقت سلطنت کا چھوتا ستوں بن چکا ہے پوری دنیا کے اندر رہنمائی اور ترقی کی بنیاد میڈیا ہی کو سمجھا جا رہا ہے ۔ اپ دیکھ لیں کہ اس وقت ہر بندہ سوشل میڈیا سے منسلک ہے اور ہر لمحہ وہ با خبر ہے پرنٹ الیکٹرونک میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا بھی جگہ بنا چکا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ تحصیل پریس ٹیکسلا کی ساری باڈی  مبارک باد کی مستحق ہے۔ صدر ڈاکٹر سید صابر علی اور بلخصوص جنرل  سیکریٹری توقیر خان مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے ٹیکسلا واہ کے صحافیوں کے لیے پلیٹ فارم میسر کیا جس سے وہ اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لیے کو شش کر سکیں گے ۔ ٹیکسلا واہ کی سطح پر میڈیا کا یہ گرینڈ شو تھا ۔ جس میں شرکت کر کے بہت خوشی ہوئی۔  میں ان شاہ اللہ جب تک پریس کلب کو کوئی سرکاری بلڈنگ نہیں ملتی اس کا ما ہانہ کرایہ ادا کرونگا صحافی ہمارے دوست ہیں ہم اگر ان کا ہاتھ نہیں تھامے گے تو کون آگے بڑھے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: