10 سالہ معصوم بچی، مبینہ زیادتی کے بعد قتل ، لاش برآمد

واہ کینٹ  (توقیر خان سے ) تھانہ صدر واہ کینٹ کے علاقہ اسماعیل آباد سے دو دن قبل اغوا ہونے والی دس سالہ بچی کی نعش برآمد.

تفصیلات کے مطابق اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والی عائشہ کی نعش ملزمان کی نشاندہی پر براہما پل کے نیچے سے برآمد کی گئی. تھانہ صدر واه پولیس نے دو مقدمات کے اندراج کے بعد دو ملزمان گرفتار کیے تھے ملزم کامران اور تیمورجو کے مقتولہ کا پڑوسی تھا پولیس نے شک کی بنیاد گرفتار کیا ، ملزمان نے دوران تفتیش مبینہ زیادتی کے بعد قتل کا انکشاف کیا. پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر برہما پل کے قریبی علاقہ سے نعش بازیاب کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی .

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: