ڈھوک پٹھان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح ایم پے ملک تیمور مسعود اکبر نے کیا۔

وا ہ کینٹ (توقیر خان  سے)ممبر صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود اکبر  کا وار ڈ نمبر 9 کا دورہ ۔ ملک تیمور مسعود اکبر کی  ڈھوپ پٹھان آمد پر ان کا پرتپا ک استقبال کیا گیا۔  اس وقت ان کے ساتھ وائس چیرمین کینٹ بورڈ امجد کاشمیری بھی موجود تھے انہوں نے  ڈھوک پٹھا ن کا درینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے  واٹر فلٹریشن پلانٹ کا اافتتاح کر دیا ۔ ملک تیمور مسعود اکبر کا کہنا تھا کہ خدمت اولین ترجیحات ہے اور پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی ترجیح عوام کی خدمت ہے ۔ اس موقع اہل علاقہ سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود بھی جس میں نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ہم ایم پی اے ملک تیمور مسعود اکبر اور وائس چیرمین وا ہ کینٹ بورڈ امجد کاشمیری کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ڈھوک پٹھان میں ترقیاتی کام شروع کر وائے۔DD.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: