بے قابو ٹرک ہوٹل میں جا گھسا، 4 جاں بحق، 3زخمی

بورے والا (بیورورپورٹ) بورے والا کے علاقے لڈن روڈ میں بے قابو ٹرک کی ٹکر سے چار افراد جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے۔ بورے والا لڈن روڈ پر دو ٹرکوں میں ریس لگانے کا مقابلہ ہو رہا تھا کہ اسی دوران ایک منی ٹرک کا ڈرائیور رفتار پر قابو نہ پاسکا اور ٹرک بے قابو ہو کر سڑک کنارے قائم ایک ہوٹل میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کر کے نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: