نوشہرہ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، چار اشتہاری گرفتار، اسلحہ برآمد

نوشہرہ (بیورورپورٹ) نوشہرہ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران چار اشتہاریوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ اتوار کو پولیس کے مطابق نوشہرہ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن میں چار اشتہاریوں کو گر فتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا جبکہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے سمیت 33 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ آپریشن میں 160 سے زائد گھروں کے کوائف مکمل کئے گئے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: