گوادر،سربندر روڈ پر پل کے نیچے بم دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

گوادر (بیورورپورٹ) گوادر شہرمیں پل کے نصب بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے سے پل کو نقصان پہنچا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گوادرمیں مین سربندر روڈ پر واقع پل کے نیچے دہشتگردوں نے بم نصب کر رکھا تھا جس کی پولیس کو علی الصبح اطلاع ملی۔ پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل سکواڈ کی کو طلب کیا، لیکن بی ڈی ٹیم کے پہنچنے سے پہلے ہی بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں پل کو جزوی نقصان پہنچا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے شواہد اکھٹے کئے، پولیس کے مطابق بم کا وزن 5 سے 7 کلو تھا جس کو ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: