حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا اور احباب حسن ابدال کے اشتراک سے محفل مشاعرہ ۔

ٹیکسلا ( توقیر خان سے )حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا اور “احباب” حسن ابدال کے اشتراک سے ہفتہ گیارہ مارچ دوہزار سترہ شام پانچ بجے بمقام حسن کالونی رہائشگاہ حسن علی طاہر کینڈاسے تشریف لائی مہمان و معروف شاعرہ محترمہ سیما نقوی کے اعزاز میں ایک خوب صورت محفلِ شعر کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت اردو نظم کے شہنشاہ جناب ڈاکٹر وحید احمد (اسلام آباد) نے فرمائی مہمانِ خصوصی کہوٹہ سے جناب جاوید احمد تھےمہمانانِ اعزاز میں جناب امداد آکاش جناب منظر نقو یی اور انحراف کے روحِ رواں جناب رحمان حفیظ تھےاس نشست کی نظامت محمد حفیظ اللہ بادل نے کی محفلِ شعر کا آغاز قرآنی آیات کی تلاوت سے ہواشریک شعراء کے اسمائے گرامی محمد حفیظ اللہ بادلحسان ،حیدراحسان، اصغرصدام فدا ،شکیل شاکی، نیر سیف، شاہجہاں سالف، شبیر اشکی ،حسیب علی کہوٹہ ،تصور حسین ،تصورنوید ،فدا کہوٹہ ،قمر عباس کہوٹہ ،فیصل ساغر،حسن علی طاہر،مظہر حسین سید،حسن سیف ہری پور،وسیم عباس ہری پور،راکب راجا ،شمشیر حیدر،محمد شہاب عالم ۔عقیل شاہ اسلام آباد ،ناصر عباس چودھری راول پنڈی ،محترمہ مومنہ سیالکوٹ، نوشابہ ہاشمی راول پنڈی ،اختر رضا سلیمی اسلام آباد،عبدالقادر تاباں اسلام آباد،طالب انصاری صاحب ِ شام محترمہ سیما نقوی کینڈامہمانِ اعزاز جناب رحمان حفیظ اسلام آباد ،مہمانِ اعزاز جناب منظر نقوی اسلام آباد،مہمانِ اعزاز جناب امداد آکاش اسلام آباد،مہمانِ خصوصی جناب جاوید احمد کہوٹہ ،صدرِ مشاعرہ جناب ڈاکٹر وحید احمد حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا نے اپنے ماضی کی شان دار روایات کا پاس رکھتے ہوئے اس مشاعرہ کا انعقاد بھی شان دار اور بھرپور کیا ادب شناس اور پڑھے لکھے سامعین کی ایک بڑی تعداد نے پورے مشاعرے کو داد و تحسین سے اٹھائے رکھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: