چوہدری نثارعلی خان کی قیادت بے مثال ہے۔ چوہدری اظہر۔

واہ کینٹ (توقیر خان /شاویز خان )چوہدری نثارعلی خان کی قیادت بے مثال ہے۔ اس حلقے کی ترقی کے لیے جو کام چوہدری نثارعلی خان نے کیے اس کی مثال نہیں ملتی ۔ اربوؓ ں روپے کے پراجیکٹ اور اسکیمیں پایا تکمیل تک پہنچنے والی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما سابق کونسلر کینٹ بورڈ گدوال چوہدری اظہر محمود کا میڈیا سے گفتگو کے دوران چوہدری اظہر محمود کا کہنا تھا کہ فخر پاکستان جناب چوہدری نثار علی خان کی جانب سے کام کی پذیرائی پر انکا بے حد مشکور ہوں ،انھوں نے بتایا کہ انھوں نے حلقہ میں ترقیاتی کاموںکا جال بچھایا جس میں تعلیم ، صحت ، شہر کی صفائی ، سوئی گیس ، بجلی سیوریج ، گلیات و سڑکوں کی پختگی سکول کے قیام ہسپتال میں صحت کی سہولیات کی فراہمی ، جی ٹی روڈ پر نو تعمیر جنرل ہسپتال ، ریسکیو 1122 کے قیام کے شامل ہیں۔ چوہدری اظہر محمود جو ان دنوں پارٹی کی فعالیت اور اسے منظم کرنے کے لئے انتہائی سرگرم ہیں اس ضم میں عوامی رابطوں کو موثر بنانے کے لئے موصوف نے گدوال میں ایک بڑا پبلک سیکرٹریٹ کھول رکھا ہے جہاں لوگوں کے مسائل سننے اور انکے حل کے لئے عملی طور پر جدوجہد کی جارہی ہے جس سے بلا شبہ پارٹی کا مورال بلند ہوا ہے ، ادہر یہ امر قابل ذکر ہے کہ واہ کینٹ ٹیکسلا میں خواتین ونگ کو منظم کرنے میں بھی چوہدری اظہر کا کردار عیاں ہے ،

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: