ہمیں فخر ہے کہ ہم فخر پاکستان چوہدری نثار علی خان کے سپاہی ہیں ۔ راجہ عامر سعید۔

واہ کیںٹ (توقیر ریا ض خان ) محنت کشوں کی شان ہیں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان۔ پاکستان ارڈیننس فیکٹری کے ملازمین کو مراعات کی فراہمی چوہدری صاحب کے کارناموں سے ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ یکم مئی مزدور ڈے کو ہم بھروپور طریقے سے فخر پاکستان چوہدری نثار علی کان کو خراج تحسین پیش کریں گے۔ ان خیالات کا ااظہار صدر یوتھ ونگ تحصیل ٹیکسلا راجہ عامر سعید نے کیا ان کا کہنا تھاکہ وارڈ 4 اور 5 خالصتا مزدور طبقے کے لوگوں کا علاقہ ہے ۔ ہم یکم مئی کو بھرپور انداز سے چوہدری صاحب کے جلسےمیں شریک ہونگے۔ اس کے لیے اپنی بنیادی ذمیداری پوری کرتے ہوئے اس کی تیاری میں مصرورف عمل ہیں ۔ راجہ عامر سعید کا کہنا تھاکہ 1985 سے لے 2017 تک وفاقی وزیر داخلہ فخر پاکستان چوہدری نثار علی کی سیاسی تاریخ کا ہر باب قابل ذکر ہے ۔ حکومت ہو یا اپوزیشن فخر پاکستان چوہدری نثارعلی خان نے ہمیشہ پاکستان کی سالمیت اور عوام دوست اور حلقے کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دی ۔
فخر پاکستان وفاقی وزری داخلہ چوہدری نثار علی خان کی خدمات میں تعلیم ، صحت ، شہر کی صفائی ، سوئی گیس ، بجلی سیوریج ، گلیات و سڑکوں کی پختگی سکول کے قیام ہسپتال میں صحت کی سہولیات کی فراہمی ، جی ٹی روڈ پر نو تعمیر جنرل ہسپتال ، ریسکیو 1122 کے قیام کے شامل ہیں۔ انشائ اللہ 2018 کا الیکشن فخر پاکستان کی کو جیت کی صورت تحفہ دیں گے ۔ چوہدری صاحب اس وقت ہر دل کی دھڑکن بن چکے ہیں۔ حلقے کے بجائے وہ اپنی عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں ۔ راجہعامر سعید کا کہنا تھا کہ ہم چوہدری ںثار علی خان کے کارکن ہیں ہمیں ان کی باصلاحیت و بے داغ قیادت پر فخر ہے۔چوہدری صاحب کی شخصیت اپنی ذات کے اندر ایک اکیڈمی ہیں۔نوجوانو ں کی بڑی تعداد فخر پاکستان کی چوہدری ںثار علی خان کو اپنا آئیڈیل سمجھتی ہیں ۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم فخر پاکستان کے سپائی ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: