ٹیکسلا رینجرآپریشن دو دھشت گرد مقابلہ میں ہلاک ایک خودکش جیکٹ برآمد

 

ٹیکسلا (توقیر خان سے) ایس ایچ او یاسر ربانی کے مطابق تھانہ صدر کےعلاقے پنڈ ملہی میں آپریشن کے دوران ایک گھر سے رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی،اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے دونوں دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پولیس اور رینجرز نے گھر کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیموں کو موقع پر طلب کر لیا اور گھر کی تلاشی لی گئی۔ ایس ایچ او یاسر ربانی کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مبینہ دہشتگردوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔
راولپنڈی میں تھانہ صدر واہ کے علاقہ پنڈ ملہی روڈ پر رینجرز آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: