معاون خصوصی چوہدری نثار علی خان جناب سردار سلطان کا لالہ زار کے ن لیگی رہنما سید اعجاز حسین شاہ کی رہائش گا پر ان سے ملاقات ۔

(واہ کینٹ (بیورورپورٹ

معاون خصوصی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی سردار سلطان کا لالہ زار کا ہنگامی دورہ ۔۔لالہ زار کیمعروف سیاسی سماجی مزہبی و ن لیگی رینما سید اعجاز حسین شاہ کی رہائش گاہ پر لالہ زار پر جملہ سیاسی امور پر تبادلہ لایخ ہوا۔۔لالہ زار میں پبلک  سیکریٹریٹ بنانے کا مطالبہ کیا گیا اور ،آئندہ آنے والے الیکشن 2018 میں عوامی رابطوں کی بحالی پر کام کرنےپر زور دیا گیا ۔اس موقع پر سردار سلطان کا کہنا تھا کہ ہمیں رابطہ مہم کو اور تیز کرنا ہو گا کارکنان م

ہں پھیلنے والی مایوسی کا ازالہ ہوگا ان کا کہنانتھا کہ میں ہر ہفتے شاہ صاحب کے گھر او نگا ۔۔شاہنصاحب کا کہنا تھانکہ ہم دل وجان سے چوہدری نثار علی خان کے ساتھ ہیں مخالفین اپنء پراپیگنڈے بند کریں ۔ہمیں عہدے نہیں شفقت چاہیے  ہم الحمدو للہ اپنے وسائل کو چوہدری صاحب پر نچاور کرنے کے لیے تیار ہیں اعجاز حسین شاہ لالہ زار میں چوہدری صاحب کے جلسے کی درخواست پیش تاکہنعامنپبلک اور چوہدری صاحب کے درمیان فاصلوں کو دور کیا جا سکے ۔سردار سلطان کا کہناتھا کہ میں درخواست چوہدری صاحب کو پہنچا دونگا اور جو حکم ہوگا اس پر عمل ہوگا ۔فیاص خان تنولی کا کہنا تھا کہ ہم انشا اللہ 2018 کو کلین سویپ کریں گے ۔پی او ایف کا جلسی ایک تاریخی جلسہ تھا ورکرز کی جانب سے خلوص کو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی اور الحمدو للہ چوہدری صاحب نے ورکز سے کیا وردہ پورا کیا ۔۔۔۔اس میٹنگ میں تحصیل صدر فیاض خان تنولی ،رہنما ن لیگ نوید عباس ،حاجی وحید ،بلال خان ،ممبر ن لیگ لائرز ونگ سید نذیر حسین شاہ ۔سید مقدر حسین شاہ ،شاہ ویز خان ،وقاص شاہ رہنما یوتھ ونگ بھی موجود تھے ۔۔۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: