عاشق فاروق کے قتل میں نامزد ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر فاضل عدالت سے باعزت بری۔۔۔

واہ کینٹ ( شاویز خان سے ) مقتول عاشق فاروق کے قتل میں نامز د ملزم حیات خان ،ابراہیم خان کو ناکافی ثبوت ہونےکی وجہ سے باعزت بری کردیا گیا۔ ملزمان پر گڈ ِول بیکری جی ٹی روڈ پر عاشق فاروق کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ کیس ایڈیشنل سیشن جج خورشید خواجہ کی عدالت میں سنا گیا۔ ملزم ابراہیم کی پیروی ایڈوکیت شیخ یعقوب اور ملزم حیات خان کی پیروی معروف قانون دان طاہر محمود راجہ کر رہے تھے۔ ملزمان پر ڈکیتی کےدوران عاشق فاروق کو قتل کا الزام تھا ۔قتل کے بعد تھانہ صدر واہ میں ایف آئی آر نمبر 220 درج تھی۔ ایف آئی آر کے بعد 03-07-2013 کو ایڈیشنل سیشن جج خورشید خواجہ کی عدالت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔وکلا ہ کے تسلی بخش دلائیل کے بعد فاضل عدالت نے ملزمان کو باعزت بری کردیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: