تھانہ واہ صدر کی کاروائی ۔ مطلوب ڈکیت گروں حراست میں۔

واہ کینٹ ( بیورورپورٹ ) تھانہ واہ صدر کی کاروائی ۔پوسٹ آفس ڈکیتی کے ملزمان پولیس کی حراست میں

3669c147-c57c-4a82-9709-259627281199
SHOیاسر ربانی۔

۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے زیر دفعہ 399/401 میں مطلوب ڈکیت گروں  گرفتار ایک مفرور۔ پوسٹ آفس میں ہونے والی ڈکیتی کے ملزمان کے خلاف شکنجہ تنگ کرتے ہوئے ایس اچ او تھانہ واہ صدر یاسر ربانی کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔  ملزمان پر راہزنی ، موٹر سائیکل چوری ، اور ڈکیتی کے الزامات ہیں ۔ ملزمان میں شکیل خان ولد مظفر خان رہائشی میانوالی ،جاوید اقبال ولد محمد یعقوب سکنہ فیصل آباد شامل ہیں ملزمان سے دو عدد پستول 30 بور 9 گولیاں برآمد ہوئیں۔ ایس ایچ او واہ صدر یاسر ربانی کا کہنا تھاکہ ہم علاقے میں امن کے لیے دن رات کو شش کررہے ہیں۔جرم کے خاتمے تک ہم چین سے نہیں بیٹھے گے۔ مفرور ملزم کو جلد گرفتار کر لیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: