ڈینگی سروے کے نام پر ڈکیتی کاخدشہ ۔ ایک فیک ڈینگی سروے کرنے والا ڈکیت گروں علاقے میں موجود ہے جو ڈینگی سروے کے نام پر گھروں میں گھس کر ڈکیتی کرتا ہے اہل علاقہ ہوشیار رہیں۔

ٹیکسلا (بیورورپورٹ) ٹیکسلا میں ڈینگی سروے کے نام پر بوکس ٹیم گھروں میں پھر رہی ہیں۔ یہ ٹیمیں ڈینگی سروے کے نام پر گھروں میں گھستے ہیں اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتے ہیں اہل علاقہ کو اس طرح کی ٹیموں سے تعاون کرنے کی ضرورت نہیں اگر اس طر ح کی ٹیمیں کسی بھی گھر آئیں تو متعلقہ پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں ۔یہ آٹھ سے زاہد مردو خواتین پر مشتعل افراد ہیں جو اپنے اپ کو سرکاری محکمہ صحت سے بتا کر گھروں میں گھستے ہیں اور لوگوں کو کہتے ہیں کہہ ہم ڈینگی خاتمے کے لیے گھروں کے سروے کر رہے ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ جب کوئی ایسی ٹیم گھر پر آئے تو اس حوالے سے متعلقہ پولیس اسٹیشن پر رابطہ کریں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: