سید عاصم شاہ کی سالگرہ کے موقع پر ان کے چاہنے والوں کی سوشل میڈیا،ٹیلی فون،اور ایس ایم ایس پر مبارکباد کی بھرمار۔

واہ کینٹ (بیورو روپورٹ ) پاکستان تحریک انصاف کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید عاصم شاہ کی سالگرہ آج بڑی دھوم دھام سے منائی  گئی اور مبارکباد کا سلسہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا اور ٹیلی فون کا تانتہ بندھا ہوا ہے اس موقع پر اپنے چاہنے والوں کو پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی زندگی میں ترقی کی ان گنت منازل طہ کیں میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ہمشہ مؒخلص چاہنے والے میسر ٓآئیے پاکستان ہو یا بیرون ملک مجھے ہمیشہ محبتوں سے نوازہ گیا۔ اللہ پاک کا کرم ہے کہ میں آج ایک کامیاب شخص کی حیثیت سے زندگی گزار رہا ہوںجس کے پیچھے میرے والدین رشتے داروں اور مخلص دوستوں کی دعائیں ہیں ۔زندگی میں ہمیشہ مقاصد طہ کیے اور ہر مقصد کو پانے کے لیے اللہ کی کرم نوازی اور ماں باپ کی دعاوں کےساتھ انتھک محنت کی ۔ آج کے دن میں اپنے دوستوں اور اپنے چاہینے والوں کا شکریہ ادا کر تا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاکستان اور پاکستانی عوام کو ہر صؓبح خوشی ، امن اور ترقی کی منزل نصیب کرے بحیثیت سیاستدان مجھے جب بھی موقع ملا میں ملک وقوم کی ترقی کے لیے قدم اٹھاتا رہوں گا۔ اس موقع پر نوجوان نسل کو یہ پیغام دیناچاہوں گا کہ ہمیشہ اپنی زندگی با مقصد گزاریں اور مقصد کے حصول کےلیے مثبت راستے اختیار کریں اللہ ہمیشہ رہنمائی فرما ئیں گے ۔ یہ میری زندگی کا تجربہ ہے۔ بامقٓصد زندگی ہی اصؒل زندگی ہے۔ اور جو دن بے مقصد گزر گیا وہ ضائع ہوگیا۔ اللہ کی رضا کو ہمیشہ اول ترجیحات پر رکھیں تو ہر منزل آسان ہوگی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: