خاموش کھیل کے میدانوں کو آواز دیں گے۔عثمان گل

 

FB_IMG_1496545715353واہ کینٹ(توقیر خان سے )پاکستان تحریک انصافی وتھ ونگ کے صدر پیب پی 8 جناب عثمان گل نے رات گئےشاہ ولی گراؤنڈ کا دورہ کیا ۔ شاہ ولی گراؤنڈ میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے تمام انتظامی امور کا جائزہ لیا۔شاہ ولی گراونڈ کی ناگفتبہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اس کو کھیلوں کے معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے اور نوجوانوں میں صحتمندانہ ماحول اور ایکٹیوٹی کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو کھیل کے میدانوں کی طرف راغب کرنا اس وقت کی اہم ضرورت ہے نوجوان ٹیکنالوجی کے فروغ کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ ایکٹیوٹی سے دور ہوتے جا رہے ۔عثمان گل کا کہنا تھا اینڈرائڈ ٹیکنالوجی نے جہاں ترقی کی منازل تہہ کی وہاں ہمارے بچے صحتمندانہ کھیلوں سے دور ہوتے جارہے ہیں کھیل کے میدان خالی ہوتے جارہے ہیں۔ہمیں اپنے بچوں کھیل کے میدانوں کی طرف راغب کر نا ہوگا ۔ان ساتھ ملک عابد بھی موجود تھے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: