ٹیکسلا سرکل پولیس کا محمد ازرم نامی شخص پر قاتلانہ حملہ کر کے شدید مضروب کرنے والا ملزم گرفتار ۔

 ٹیکسلا ( توقیر خان سے )ٹیکسلا سرکل پولیس کا محمد ازرم نامی شخص پر قاتلانہ حملہ کر کے شدید مضروب کرنے والا ملزم گرفتار ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس کو محمد ازرم نامی شخص نے مورخہ20.05.17 کو بیان دیا کہ محمد عتیق شہزاد عرف

unnamed.png
ملزم 

مٹھو ولد محمد شفیق نے پسٹل 30 بور سے 02 عدد فائر کر کے شدید مضروب کیا تھا۔ جس پر تھانہ ٹیکسلا پولیس نے اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ملزم محمد عتیق شہزاد عرف مٹھو کو گرفتار کر کے پیش عدالت کر کے ریمانڈ جسمانی حاصل کر کے ملزم سے دورانِ انٹیروگیشن ملزم کے انکشاف پر دورانِ واردات استعمال ہونے والا پسٹل 30 بور معہ 02 ضرب روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف تھا نہ ٹیکسلا پو لیس نے اسلحہ آرڈیننس ایکٹ کا الگ مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: