قائد حزب اختلاف ٹیکسلا میونسپل کمیٹی ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار۔ ٹیکسلا ناجائز تعمیرات کیس ایک نیا رخ اختیار کر گیا۔

ٹیکسلا ( توقیر خان سے)میڈیم فریحہ امین میونسپل پلانگ آفیسر اور چیف آفیسر قمر ذیشان کی جانب سے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ٹیکسلا میں چند روز قبل ایف آئی درج کرائی گئی تھی جس پر ملزمان نے ضمانت حاصل کی اور آج دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق خورشید خواجہ کی عدالت سے تمام ملزمان ملک پرویز کونسلر (قائد حزب اختلاف میونسپل کمیٹی) ، میر فاروق، میر اورنگزیب اور منصر خان کی ضمانتیں خارج کردی گئی ضمانت خارج ہوتے ہی ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق پولیس کی ملی بھگت سے ملزمان کو عدالت کے احاطے سے فرار کرایا گیا ۔ کیس کی پیروی صدر ٹیکسلا بار، قانونی مشیر برائے میونسپل کمیٹی ٹیکسلا ،مشیر برائے تحصیل پریس کلب ٹیکسلا ایڈوکیٹ میر ناصر بلا ل کررہے تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: