۔پارٹی فیصلوں سے ناراض شاہدین خان کی رفاقتیں بھی تبدیل ہوتی نظر آ رہی ہیں۔

واہ کینٹ (توقیر خان) پی ٹی آئی وارڈ نمبر سات مشکالات کا شکار آنے والے الیکشن میں پی ٹی آئی کے خلاف محلہ منیرآباد، احمد نگر، آصف آباد، سادات کالونی میں ایک بہت بڑا ناراض گروپ میدان میں اُترنے والا ہے باوثوق ذاریع سے معلوم ہوا ہے کہ وارڈ نمبر سات میں پی ٹی آئی سے پچھلے چند ماہ سے نام نہاد پی ٹی آئی کے ورکرز چور راستوں سے پارٹی کا حصہ بننے کے لئے بے تاب تھے جس کا ہر فورم پر پارٹی کے ذمہ داران کو آگاہ کیا گیا مگر حالات سے ثابت ہو رہا ہے کے پارٹی کے کچھ ذمہ داران نے ذاتی مفاد کی بنا پر پارٹی میں عہدوں کی بنڈربانٹ کر رہے ہیں جس کا ازالا آنے والے الیکشن میں بھگتنا پڑے گا جبکہ سابق اُمیدوار جنرل کونسلر وارڈ نمبر سات شاہدین خان نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو۔ان کا کہنا تھا کہ چند روز پہلے سوشل میڈیا پر پارٹی کے نیو عہدے دار رونا روتے ہوئے نظر آئے جنکا کہنا تھا کے کچھ لوگ چور دروازں سے آنے والے پارٹی ورکروں سے پریشان نظر آ رہے ہیں میں میڈیا کے زریعے آن 2017 کے عہدے داروں کو بتانا چاہتا ہوں کے ہمیں کوئی پرواہ نہیں کوئی چور راستے سے آئے یا شاد راستے سے ہاں میں اتنا ضرور کہنا چاہتا ہوں کے آنے والے الیکشن میں چور راستوں سے آنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی جبکہ بہت جلد ایک بہت بڑا دھڑہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کرنے والا ہے دریں اثناء اگر ایک مظبوط دھڑہ اگر ن لیگ میں شامل ہو گیا تو پی ٹی آئی کا وارڈ سات سے صفایا ہو جائے گا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: