اشیائے خردونوش کے زاہد نرخ وصول کرنے پر اے سی ٹیکسلا کی مدعیت میں 15 افراد کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج۔

ٹیکسلا (توقیر خان سے) ٹیکسلا سرکل پو لیس کا اشیاء خوردونوش فروخت کرکےزاہدنرخ وصول کرنے والے15ملزمان کے خلاف اے سی ٹیکسلاکی مدعیت میں تھانہ ٹیکسلا پولیس نےاشفاق علی، محمدخاطر، فضل داد،تھانہ واہ کینٹ پویس نےمحمد بلال،دلاور،فیض محمد، محمدشفیق،اسحاق، تھا نہ صدرواہ پولیس نےمحمدکامران، عبدالغفور، شانی نواز، وقاص احمد، معظم، علی طاہر، عتیق احمدقریشی، کےخلاف جرم 3/7 پراس کنٹرول ایکٹ کےتحت ملز مان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
علاوہ ازیں تھانہ صدر واہ پولیس نےقماربازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7ملزمان کوگرفتار کرکے داوپرلگی رقم پڑ-/2860روپے معہ موبائل فون مالیتی -/15000روپے برآمد کرکےقبضہ پولیس میں لےکران کے خلاف قماربازی ایکٹ کا مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: