وارڈ نمبر 9 بھابھڑاکےمتحرک کارکن جابرعلی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کی قیادت سےنالاں.عید کے بعد پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔

واہ کینٹ ( توقیر خان سے ) پارٹی قیادت سے ناراضگی کی بنیاد نظریاتی کارکنان سے ناراضگی ہےجابر علی کا کہنا تھا ہم نے پارٹی کی فعالیت کے لیے دن رات محنت کی ۔نظرئیے کی بنیاد پر کام کرتا رہا لیکن اس کا صلہ یہ ملا کہ نئے آنے والے لوگوں کو سب سے زیادہ فوقیت دی جارہی ہے۔ جابر علی کا کہنا تھا کرپٹ ،چور لوگ اس وقت ہم پر مسلط کئے جارہے ہیں۔ جو پاکستان تحریک انصاف کا نظریہ ہے ہی نہیں ۔جابر علی کا کہنا تھا کہ میں اپنے ساتھیوں سمیت عید کے بعد اپنے سیاسی لائے عمل کا اعلان کرونگا۔ این این پی سے بات کرتے ہوئے جابر علی کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک تیمور مسعود اکبر ، غلام سرور خا ن کے لیے دن رات تن من دھن کی بازی لگائی لیکن شاہد ہمارا خلصوص پاوں کے نیچے روند دیا گیا۔ ن لیگ سے رابطے ہوئے جلد فیصلہ کرونگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: