ٹیکسلا منشیات کیس میں نامزد ملزم طاہر شاہ باعزت بری گیا

ٹیکسلا(بیورورپورٹ)  ٹیکسلا کے مشہور نائن سی کے مقدمہ میں نامزد ملزم طا ہر شاہ کو با عزت بری کر دیا گیا ،ملزم کے خلاف عاطف ستار سب انسپکٹر کی مد عیت میں تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ نمبر 532/2016 جرم نائن سی کے تحت درج تھا اور ملزم پر 3750 گرام چرس رکھنے کا الزام تھا ملزم کی پیروی معروف قانون دان طاھر محمود را جہ کر ر ہےتھے طاہر محمود راجہ مدلل دلائل دیتے ہو ئے ملزم کو بے گناہ اور پولیس کی طرف سے درج FIR کو جھوٹا ثابت کر دیا جس پر ارشد محمود ا ایڈ یشنل سیشن جج ٹیکسلا نے ملزم کو باعزت بری کرنے کا حکم صادر فرما دیا.

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: