ٹیکسلا سرکل میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ۔متعدد افراد گرفتار

واہ کینٹ(توقیرخان سے ) ٹیکسلا سرکل پولیس کی منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور نیشنل ا یکشن پلا ن کے تحت بھر پو ر کا رو ائی کر تے ہو ئے۔02منشیا ت فر و شوں سے1700گر ام چر س،01 ملزم سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ 3 روند،غیر رجسٹر ڈ شدہ ہا سٹلز کے03 ہاسٹلزما لکا ن اور ہا سٹلز کی نا قص سکیو ر ٹی ہو نے کی و جہ سے02 ہا سٹلز مالکا ن کے خلا ف پنجا ب سکیو ر ٹی آ ف و ا لنر ا یبل ا یکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے۔
تفصیلات کے مطابق تھا نہ واہ کینٹ پو لیس نے ذیشان احمدعرف شانی خا ن سے 1300 گر ام چرس ،عمران خان سے 400 گرام چرس بر آمد کر کے ملزما ن کے خلا ف الگ الگ مقد ما ت در ج کر لیے۔تھانہ صدر واہ پولیس نے عرفان سے 30 بور پسٹل معہ 3 روند بر آ مد کر کے ملز م کے خلاف اسلحہ آرڈینیئس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ مز یدتھا نہ صدروا ہ پولیس نے نیشنل ا یکشن پلا ن کے تحت بھر پو ر کا رو ائی کر تے ہو ئے غیر رجسٹرڈ ہاسٹلز مالکان کے خلاف کا روا ئی کر تے ہو ئے۔صابر،سعیدرمیض،فتح رحما ن کے خلاف 7/11 پنجاب کرایہ داری ایکٹ 2015 ؁ء کے تحت مقدمات درج کرلیے۔جبکہ مزید ہاسٹلزکی نا قص سکیور ٹی ہونے کی وجہ سے ہاسٹلزمالکان حیدر علی،عمران خان کے خلا ف 14 پنجا ب سکیو ر ٹی آ ف و ا لنر ا یبل ا یکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: