پی پی 8 میں پاکستان تحریک انصاف کی یوتھ سوشل میڈیا کی لڑائی کو روڈ پر لےآئی اور بات تھانہ کچہری تک جا پہنچی ۔صدر یوتھ ونگ پی پی 8 نے موقع پر پہنچ کر انتشار پسند عناصر کے عظائم خاک میں ملا دئے ۔

واہ کینٹ (توقیر خان سے) سوشل میڈیا کی لڑائی ایک باقاعدہ جدل کی صورت اختیار کرگئی ۔انتشارپسند عناصر نے اس جگڑے کو طول دے کر تھانہ کچہری کی جانب لے گئے  موقع پر پہنچ کر  صدر یوتھ ونگ حلقہ پی پی 8 عثمان گل نے پاکستان تحریک انصاف کے دو دھڑوں کے درمیان صلح کروادی۔ وارڈ نمبر 7 اور وارڈ نمبر 9 کے نوجوانوں میں چند دن قبل سوشل میڈیا پر ہونے والی تو تو میں میں ایک باقاعدہ لڑائی کی صورت اختیار کرگئی ۔جگڑے کی نوعیت اس حد تک پہنچی کے دونوں اطراف ماردھاڑ ہوئی اور تھانہ واہ صدر میں درخواستیں دائر کروا دی گئیں ۔ ان اندوناک صورتحال کو بھانپتے ہوئے صدر یوتھ ونگ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے تو اطراف رابطے کیے اور تنازعے کو حل کرنے کے لیے  گامزن ہوگئے اور وار ڈ نمبر 7 میں ایک بڑے جرگے میں دونوں اطراف نوجوانوں کو تقسیم ہونے سے بچا لیا۔ صدر یوتھ ونگ کا کہنا تھا کہ تھانے کچہری کی سیاست اور کلچر کو ہم کسی بھی صورت فروغ نہیں دینے دیں ۔ سوشل میڈیا ایک ایسا میڈیم ہے جس کا استعمال مثبت ہونا چاہیے نہ کہ استحصال کا سبب بنے ۔عثمان گل نے نوجوانوں سے بھرپور خطاب میں کہا کہ ہمیں مخالفین متنازعہ بنانا چاہتے ہیں ہماری قوت سے وہ لوگ خائف ہیں اس لیے اپنے اتحاد کو بحال رکھیں تاکہ ہم تبدیلی کا سبب بن سکیں ۔ عثمان گل نے دونوں اطراف کے اختلافات کو سنتے ہوئے ایک دوسرے شکوق وشبات کو دور کیا اور ایک ذمیدار صدر کی صورت اس نازک معاملے کو حل کر دیا ۔ یاد رہے کہ یہ تنازعہ اس حد بڑھ چکا تھا کہ دونوں اطراف سے جرگے والے دن سینکڑوں افراد ایک دوسرے سے معرکہ آرائ کے لیے جمع تھے ۔شدید غم و غصہ کو بھانپتے ہوئے صد ر یوتھ ونگ خود موقع پر پہنچ گئے اور دونوں اطراف سے بڑے جگڑے کو تول دینے والے عناصر کا منہ کالا کر دیا۔ اور پاکستان تحریک انصاف کی یوتھ کو تقسیم سے قبل ہی واپس جوڑ لیا۔ یاد رہے اس پورے جگڑے کی وجہ سوشل میڈیا پر ہرضا سرائی تھی ایک دوسرے کو بر ابلا کہنا تھا جس کو انہیں کے درمیان موجود انتشار پسند عناصر نے ایک جگڑے کی شکل دے دی عثمان گل کا کہنا تھا میں کہ مخالفین کے عظائم کو کبھی بھی پایا تکمیل نہیں پہنچنے دونگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: