واہ کینٹ پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی ۔ 10 ملز مان گرفتار۔

واہ کینٹ (توقیر خان سے) ٹیکسلا سرکل پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم پڑ، گھڑ یاں اورموبا ئل فو ن کل مالیتی 190650/- روپے بر آ مد کر کے ملز ما ن کے خلا ف قما ر با زی ا یکٹ کا مقد مہ در ج کر لیا۔
تفصیلات کے مطا بق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کوگرفتار کر کے داؤ پر لگی کل رقم پڑ 70650/- روپے معہ 02 عد د کلا ئی گھڑ یاں اور14 عدد موبائل فو ن مختلف اقسام مالیتی120000/- روپے کل مالیتی 190650- روپے برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے کر ان ملز ما ن کے خلاف قمار بازی ایکٹ کا مقدمہ درج کر لیا۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: