ٹیکسلا پولیس کے سپائی ابراہیم کیانی کو عدالت سے انصاف مل گیا

ٹیکسلا ( بیورو رپورٹ) تھانہ ٹیکسلا کے منشیات کے مشہور مقدمے کا ڈراپ سین۔ عدالت نے ملزم ابراہیم کی عبوری ضمانت منظور کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ۱۰جون کو پولیس کے برطرف ملازم ابراہیم کے خلاف دو کلو ہیروئن کی برآمدگی کا پرچہ کیا تھا۔جس پر ملزم نے عدالت سے عبوری ضمانت لی تھی۔کیس کی پیروی ایڈوکیٹ  ملک عدنان اور آفتاب شیرپاؤ نے کی۔ جنھوں نے عدالت کو بتایا کہ ملزم وقوعہ کے دن اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اسکا اپینڈکس کا آپریشن ہوا۔ وکلاء نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ یہ ایف آئی آر انتقامی کارروائیوں کا ایک تسلسل ہے جو عرصہ دو سال سے ابراہیم کے خلاف اس وجہ سے کی جا رہی ہیں کیوں کہ پولیس حکام کو یہ شک ہے کہ دو سال قبل صحافیوں نےموٹروے پر اسمگلنگ کا جو کروڑوں کا اسکینڈل بے نقاب کیا گیا جس میں ٹیکسلا پولیس کے اہلکار اور افسران ملوث تھے اسکی مخبری ابراہیم نے صحافیوں کو کی۔ جسکے بعد یہ تیسری جھوٹی آیف آئی آر ابراہیم کے خلاف درج کی گئی۔ ضمانت کے بعد پولیس کی جانب سے ابراہیم کیانی کو مزید مقدمات میں ملوث کرنے کی احاطہ عدالت میں دھمکیاں دی گئیں۔ ابراہیم کیانی نے وزیر اعلی سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: