کینٹ بورڈ کو مرکزی انجمن تاجران کے منتخب نمائندگان کےساتھ مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا چاہے ۔راجہ عامر سعید۔

واہ کینٹ (بیورورپورٹ)کینٹ بورڈ واہ کی جانب سے تمام رہائشیوں کو اگاہ کیا گیا ہےکہ اپنے مکانات ، دکانوں ،فٹ پاتھوں،روڈبرم اور برآمدوں میں پڑا سامان جس نے تجاوزات کی صورت اختیار کی ہوئی ہے۔ اور غیر قانونی قائم شدہ فٹ پاتھوں، 1 دن کے اندر خالی کرنے کا عندیہ دیا ہے کینٹ بورڈ کا نوٹس میں کہنا تھا کہ 7 جولائی 2017 کے بعد باقاعدہ کروائی کی جائیگی۔اس موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے مرکزی انجمن تاجران واہ کینٹ صدر لائق علی چوک راجہ محمد عامر سعید کا کہنا تھا کینٹ بورڈ کے نوٹس سے قبل ممکنہ حد تک تجاوازات کو دور کرادیا ہے۔لیکن اگر کینٹ بورڈ کو تحفظات ہیں تو مارکیٹ کے نامزد نمائندگان سے مل بیٹھ کر اس معاملے کو حل کیا جاسکتا ہے۔ ممکنہ حد تک تجاوزات کو اپنی مدد
اپ کے تحت ہٹوا دیا گیا ہے۔ہماری خواہش ہے کہ کسی غیرمعمولی صورت کے پیش نظر مل بیٹھ کر باقی ممکنہ تجاوزات کو دور کیا جاسکتا ہے۔ راجہ سعید نے میڈیا کے ذریعے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیا کہ ہم انتظامیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنا چاہتےہیں۔تمام مسائل کا
حل بیٹھ کر نکالنا چاہیتے ہیں  راجہ عامر سعید کا کہنا تھا کہ مرکزی انجمن تاجران واحد نمائندہ تنظیم ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ ان کی لیڈر شپ سے مل بیٹھ معماملات کو حل کرنا چاہیے۔ راجہ عامر سعید کا کہنا تھا تنظیم اپنا تعاون پیش کررہی تو انتظامیہ کو اس مثبت انداز میں قبول کرنا چاہیے  تاکہ مسائل کا حل مثبت انداز سے نکالا جا سکے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: