سینیٹر طلحہ محمود کی ترکی میں صدر طیب اردگان کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل (ر) عدنان تنریوردی سے ملاقات

اسلام آباد (بیورورپورٹ)سینیٹر طلحہ محمود کی دورہ ترکی کے موقع پر صدر طیب اردگان کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل (ر) عدنان تنریوردی سے ملاقات۔

عدنان تنریوردی اس وقت صدر طیب اردگان کے سینیئر مشیر ہیں.

عدنان تنریوردی نے سینیٹر طلحہ محمود کے شامی پناہ گزینوں کیلیے امدادی سامان عطیہ کرنے کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماوں نے خطہ میں خانہ جنگی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

سینیٹر طلحہ محمود نے ترک صدر طیب اردگان کے اتحاد امت مسلمہ کے کردار کو بھی سراہا۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: