تھانہ واہ صدر کی کاروائی منشیات فروش گروں گرفتار ۔

واہ کینٹ ( توقیر خان سے ) ٹیکسلا سرکل پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے12ملزمان کو گ

 

رفتار کر کے ان کے قبضہ سے9 کلو770گرام چرس ،120 لیٹر شراب ،1 عدد پسٹل 30 بو ر معہ 4ضرب روند بر آمد کر کے ان ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر واہ پولیس نے لعل بادشاہ سے 10 لیٹر شرا ب ،رب نوازسے 10 لیٹر دیسی شراب،خالد محمود سے10 لیٹر شراب، رفاقت علی سے1275 گرام چرس، وارث خان عرف پپو سے1215 گرام چرس، محمد شوکت سے 1100 گرام چرس، تھا نہ واہ کینٹ پولیس نے جانسن مسیح سے 1400 گرام چرس،محمدفرحان سے300 گرام چرس، بوٹامسیح سے90 لیٹر دیسی شراب،جانسن مسیح سے پسٹل 30 بو ر معہ 4ضر ب رو ند،تھا نہ ٹیکسلا پو لیس نےنجیب اللہ سے 2250 گر ام چرس،داؤد احمد سے2230 گرام چرس بر آمد کر کے ملز ما ن کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: