ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف ٹیکسلا پولیس کی کاروائی ۔

واہ کیںٹ( بیورورپورٹ) ٹیکسلاسرکل پو لیس نے منشیات فر و شو ں اور نا جا ئز اسلحہ ر کھنے والو ں کے خلا ف کا رو ئی کر تے ہو ئے03 ملز ما ن کو گرفتا ر کر کے ا ن کے قبضہ سے 10 لیٹردیسی شراب ،220 گر ام چر س گردہ نما ، 1 عدد پسٹل 30 بور معہ 3 ضر ب روند بر آ مد کر کے ملزمان کے خلا ف مقد مات در ج کر لیے ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے شاہ فیصل سے 10 لیٹردیسی شراب، ذاکر خا ن سے 220گرام چرس ، سا جد محمو دسے پسٹل30 بور معہ 3 ضرب روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: