چوہدری نثار علی خان کی صحت ناساز ۔ٹیکسلا سے لیگی رہنما عمران حیدر کی جانب سےدعا کی اپیل ۔۔

ٹیکسلا (توقیر خان) وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کو ڈاکٹروں نے کمر میں شدید تکلیف کے باعث مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان گزشتہ کئی روزسے کمر درد کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ منگل کی صبح وہ مقررہ وقت پر دفتر پہنچے لیکن شدید تکلیف کے باعث اپنی دفتری مصروفیات ترک کرکے گھر واپس چلے گئے۔
ڈاکٹروں کی جانب سے بھی انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ جس کے بعد

 

وزیر داخلہ نے اپنی تمام تر مصروفیات منسوخ کردیں ہیں۔سید عمران حیدر نقوی نے چوہدری نثار علی خان کیصحت کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن سید عمران حیدر نقوی کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی فخر پاکستان وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سید عمران حیدر نقوی نے چوہدری نثار علی خان کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کرتے ہوئے تمام کارکنان کو دعا کی درخواست کی یے ۔چوہدری نثار علی خان کی صحت کے لیے سید عمران حیدر نقوی نے بکروں کا صدقہ دیا ۔ان کا کہنا تھا چوہدر ی نثار علی خان پاکستان کی سیاست کا سرمایہ ہیں۔اللہ ان۔کا سایہ ہم سب پر قائم و دائم رکھے امین۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: