ٹیکسلا بلدیہ کابجٹ اجلاس ۔ن لیگی کونسلران کا اپنے ہی چیرمین کی مخالفت میں اتحاد ۔کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس ملتوی ۔

ٹیکسلا (توقیر خان سے ) بلدیہ ٹیکسلا کا بجٹ اجلاس کورم پورا نہ ھونے کی وجہ سے بغیر بجٹ پیش کئے ملتوی
مسلم لیگی کونسلروں کا اپنے ھی بنائے بجٹ کا بائیکاٹ
دس سے زاید مسلم لیگی کونسلرز کا بجٹ اجلاس میں شامل نہ ھونا چیرمین بلدیہ سید محمود حسین شاہ پر عدم اعتماد کا مظہر ھے.
چیرمین بلدیہ کے بار بار بلانے پر بھی مسلم لیگی کونسلرز کا اجلاس میں آنے سے انکار

۔ذرائع کے مطابق ان کونسلرز کو باقاعدہ ڈکٹشین ایکمعروف ڈھیرے سے دی جارہیں تھی ۔

تنگ آ کر چیرمین بلدیہ خود بھی اجلاس سے چلے گئے
اپوزیشن ارکان کا حکومتی اراکین کے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کی بھرپور مذمت.
مسلم لیگی کونسلر اپنے اختلافات کی سزا پورے شہر کی عوام کو نہ دیں. اپوزیشن ارکان کا مشترکہ اعلامیہ
ایک بجے اجلاس کے کنوینر وائس چیئرمین ذیشان صدیق بٹ نے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: