سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔چوہدری نثار علی خان کا سپائی ہونے پر مجھے فخر ہے۔ چوہدری اظہر محمود

واہ کینٹ( توقیر خان سے )موجودہ سیاسی صورتحال میں چوہدری نثارعلی خان نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کی سیاست بصیرت کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا ۔ پاکستا ن کی سیاست میں چوہدری نثار علی خان معیار کی علامت بن چکےہیں۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان مسلم لیگ( ن ) چوہدری اظہر محمود نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں جمعوری نظام دوبارہ اپنی جگہ فعال کرنےمیں فخر پاکستان چوہدری نثار علی خان کا اہم کردار ہے حلقہ این اے 53 کی عوام چوہدری نثار علی خان کی آمد کی منتظر ہیں اور ان کے آنے پر ان کا پھرپور انداز میں ویلکم کیا جائے گا۔ انکی خدمات کو پسے پشت نہیں رکھا جاسکتا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن چوہدری اظہر کا کہنا تھا کہ اس وقت کارکنا ن کا مورال بلند ہے چوہدری صاحب نے سب کے سر فخر سے بلند کر دیے ہیں ۔ہمیں فخر ہے کہ ہم چوہدری نثار علی خان کے سپائی ہیں۔یاد رہے کہ چوہدری اظہر محمود کا شمار سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے معروف جیالوں میںہوتاہے ۔چوہدری نثار علی کی جانب سے ان کو حلقےمیں اہم امور پر معمو ر کیا۔ اپنے حلقے احبا ب میں ان کا شمار معروف سوشل ورکر اور نظریاتی لیگی کارکن کے طور پر ہوتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: